افغانستان میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری: ’میں نے اپنے ہاتھوں سے ایک گاؤں میں دس قبریں کھودیں‘

بی بی سی اردو  |  Sep 01, 2025

اتوار اور پیر کی درمیانی شب مشرقی افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زیادہ افراد ہلاک، 2500 زخمی ہوئے ہیںافغانستان میں ہر وقت زلزلوں کا خطرہ رہتا ہے کیونکہ یہ متعدد فالٹ لائنز کے اوپر واقع ہے جہاں انڈین اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹیں آپس میں ملتی ہیںکنڑ میں تعینات طالبان افسر کا کہنا ہے کہ 'زیادہ تر لاشیں ملبے تلے دبی ہیں۔ ہم سب کچھ کر رہے ہیں لیکن سب کچھ اتنی جلدی کرنا آسان نہیں ہوگا'انڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ انڈین حکومت نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے ایک ہزار خیمے کابُل پہنچا دیے ہیںزلزلے کے بعد افغان طالبان نے بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے امدادی کارروائیوں میں مدد کی اپیل کی ہےافغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں کنڑ اور ننگرہار صوبے میں بڑے پیمانے پر مکانات تباہ ہوئے ہیں

افغانستان میں زلزلے کے بعد امدادی کاروائیاں جاری: ’میں نے اپنے ہاتھوں سے ایک گاؤں میں دس قبریں کھودیں‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More