غزہ شہر پر قبضے کا منصوبہ: اسرائیلی فوج نے 60 ہزار ریزرو فوجی اہلکار طلب کر لیے

بی بی سی اردو  |  Aug 20, 2025

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ شہر کے تمام علاقوں پر قبضہ کرنے کے لیے بنائے جانے والے منصوبہ پر عملدرآمد کے لیے تقریباً 60 ہزار ریزرو فوجی اہلکاروں کو طلب کر لیا گیا ہےسابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی جبکہ اعظم خان سواتی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہےاگلے دو روز کے دوران سندھ اور بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں منگل کے روز بارش کے دوران مختلف واقعات میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں: پولیس سرجنوزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ سکتی ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں امریکی فوجی نہیں بھیجے جائیں گےوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کو توقع ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہو گی

غزہ شہر پر قبضے کا منصوبہ: اسرائیلی فوج نے 60 ہزار ریزرو فوجی اہلکار طلب کر لیے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More