اسکول وین میں آگ لگ گئی٬ بچے کیسے ہیں؟

اُردو وائر  |  Aug 30, 2023

راولپنڈی میں ایک اسکول وین میں اچانک آگ لگ گئی٬ یہ واقعہ شاہ راولپنڈی کے علاقے خالد کالونی کے قریب میں پیش آیا-

تاہم فائر بریگیڈ ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر اسکول وین میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ اسکول وین جل گئی ہے تاہم اس میں بیٹھے بچے محفوظ ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ اسکول وین میں آگ ڈیزل لیک ہونے کے باعث لگی تھی۔

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More