غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کے لیے اسرائیلی اجلاس، ایسا ہوا تو یرغمالیوں کو خطرہ ہو گا: اقوام متحدہ

بی بی سی اردو  |  Aug 06, 2025

اسرائیلی نشریاتی ادارے نے 'باخبر ذریعے' کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو جنگ کے اگلے مرحلے کے طور پر 'غزہ کی پٹی پر مکمل قبضے' کے لیے اسرائیل کی سیاسی، سکیورٹی اور فوجی حکام سے مشاورت جاری کیے ہوئے ہیںبنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلے عام انتخابات آئندہ سال فروری میں منعقد کیے جانے کا اعلان سامنے آیا ہے۔پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کو دو سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کے دوران لاہور سمیت دیگر شہروں میں جماعت کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے تاہم حکومت نے گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی کے دعوؤں کو مسترد کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے نو اراکین اسمبلی اور سینیٹ کو نااہل قرار دے دیا ہےانڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) سے پانی کی سطح اچانک بڑھ گئی جس سے دھرالی گاؤں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے

غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کے لیے اسرائیلی اجلاس، ایسا ہوا تو یرغمالیوں کو خطرہ ہو گا: اقوام متحدہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More