بلوچستان میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکا، بولان میل کی بوگی کو جزوی نقصان

ہماری ویب  |  Jul 24, 2025

بلوچستان کے ضلع سبی اور ڈھاڈر کے درمیا ن ریلوے ٹریک پر بم دھماکا ہوا۔

کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل بم دھماکے میں بال بال بچ گئی، ٹرین گزرنے کے بعد بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے ٹریک کی بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچا۔

ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے بعد پنجاب سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو ڈیرہ مراد جمالی کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More