ہماری ویب | Jun 25, 2025
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز کمی کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 1 تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے تک جا پہنچی ہے.
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 68روپے ہو گئی ہے.
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 330 ڈالرز فی اونس ہو گیا
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More