دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے والا کیا امن انعام کا مستحق ہوسکتا ہے؟ مفتی تقی عثمانی

ہماری ویب  |  Jun 22, 2025

ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مفتی تقی عثمانی نے جاری پیغام لکھا کہ ’’امریکا کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہونے کے علاوہ ان کے پچھلے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے‘‘۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ ’’دوسرے ملکوں کو جہنم بنانے کی دھمکیاں دینے والا شخص کیا امن کا انعام حاصل کرنے کا مستحق ہوسکتاہے؟‘‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More