ہماری ویب | Jun 17, 2025
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز شہید ہونے والے والوں میں نیما راجپور اور ماصومیہ عظیمی بھی شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نیما راجپور ایرانی ریاستی نشریاتی ادارے میں بطور نیوز ایڈیٹر کام کررہی تھیں جبکہ ماصومیہ عظیمی چینل کے براڈکاسٹ سیکریٹریٹ کی ملازمہ تھیں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More