وفاقی بجٹ 26-2025: ٹیرف اصلاحات اور کم آمدن طبقے کو گھروں پر سستے قرض دینے کی تجاویز

بی بی سی اردو  |  Jun 10, 2025

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں۔اپوزیشن پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی بجٹ تقریر کے دوران احتجاج کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز 411 ارب ڈالر ہو گیا ہے جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔

وفاقی بجٹ 26-2025: ٹیرف اصلاحات اور کم آمدن طبقے کو گھروں پر سستے قرض دینے کی تجاویز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More