ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا.. قوم کا سر ایک بار پھر فخر سے بلند

ہماری ویب  |  May 31, 2025

قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

واضح رہے کہ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی کر کے گولڈ میڈل جیتا جبکہ بھارت کے سچن یادیو 85.16 کی تھرو کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

گولڈ جیتنے کے بعد ارشد ندیم نے سجدۂ شکر ادا کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More