سوراب میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک، متعدد سرکاری عمارتیں نذر آتش

بی بی سی اردو  |  May 30, 2025

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر سوراب میں جمعہ کے روز مسلح افراد کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ہدایت بلیدی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ عسکریت پسندوں نے متعدد سرکاری عمارتوں کو بھی نذر آتش کیا ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں طلبہ و افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کو شکست دے گا۔پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیے جانے سے متعلق سپریم کورٹ کے دو ججز کا تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ' فوج کا کام ملک کا دفاع ہے نہ کہ عدلیہ کے فرائض سر انجام دینا، اگر فوج عدلیہ کے فرائض سر انجام دینے لگی تو لوگوں کا ان پر اعتماد نہیں رہے گا۔‘انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی دھوکے میں نہ رہے کیونکہ 'آپریشن سندور' ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔

سوراب میں عسکریت پسندوں کے حملے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک، متعدد سرکاری عمارتیں نذر آتش

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More