آپریشن سندور سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے لگے ہیں: انڈین وزیر خارجہ کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  May 16, 2025

حکومت پاکستان کا انڈیا کے خلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یوم تشکر منانے کا اعلانپاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ’انڈیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تو پاکستان کی طرف سے ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا۔‘وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان 18 مئی تک سیز فائر پر اتفاق ہوا ہے۔حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئ قیمتیں مقرر کردی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر کی کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں رد و بدل نہیں کی گئی۔

آپریشن سندور سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنانے لگے ہیں: انڈین وزیر خارجہ کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More