انڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت 11 فوجی اہلکار جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 40 شہری ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  May 13, 2025

انڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت 11 فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں: آئی ایس پی آر’ایئر انڈیا‘ اور ’انڈیگو‘ کا انڈیا میں متعدد ڈومیسٹک روٹس پر فلائیٹ آپریشن منگل کے دن بھی معطل رکھنے کا اعلانانڈیا کے ساتھ حالیہ لڑائی کا پاکستان پر کوئی بڑا مالی اثر نہیں پڑے گا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیبانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’تجارت اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے اور نہ ہی پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا ہے۔ اگر پاکستان سے بات ہو گی تو دہشت گردی پر ہی ہو گی‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کو متنبہ کیا تھا کہ اگر لڑائی نہ روکی گئی تو امریکہ دونوں ملکوں سے تجارت روک دے گا

انڈین حملوں میں پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر سمیت 11 فوجی اہلکار جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 40 شہری ہلاک ہوئے: آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More