پاکستان انڈیا کے ساتھ جامع مذاکرات کا خواہاں ہے، عالمی برادری مزید کشیدگی روکنے میں کردار ادا کرے: دفترِ خارجہ

بی بی سی اردو  |  May 11, 2025

پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان انڈیا کے ساتھ تعمیری سفارتکاری اور جامع مذاکرات کا خواہاں ہے اور تنازع جموں و کشمیر سمیت تمام مسائل کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں آج یوم تشکر منانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ’عالمی و علاقائی امن اور خطے میں بسنے والے کروڑوں لوگوں کے مفاد میں جنگ بندی کی تجویز کا مثبت جواب دی‘وزیر اعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ سیز فائر کے بعد کشمیر اور آبی وسائل کی تقسیم جیسے مسائل پر پُرامن مذاکرات کا راستہ اپنایا جائے گاانڈیا اور پاکستان نے سیز فائر کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق اس پر عملدرآمد کا آغاز سنیچر کی شام ساڑھے چار بجے سے ہو گیا ہےانڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیز فائر پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد ممکن ہواسیز فائر کے اعلان کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں

پاکستان انڈیا کے ساتھ جامع مذاکرات کا خواہاں ہے، عالمی برادری مزید کشیدگی روکنے میں کردار ادا کرے: دفترِ خارجہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More