معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

بی بی سی اردو  |  May 07, 2025

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ’پاکستان اپنی مرضی کے وقت، جگہ اور انداز میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔‘پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پاکستان اور اِس کے زیر انتظام کشمیر میں چھ مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 شہری ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیںانڈین سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ انڈیا پر مزید حملوں کے خطرے کے پیش نظر انڈیا نے پاکستان میں نپی تلی کارروائی کی ہے جس کا مقصد کشیدگی کو بڑھانا نہیںپاکستان کی فوج اور وزیر دفاع نے جوابی کارروائی میں متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہےانڈین حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے پہلگام حملے کے بعد ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں ’دہشتگردوں کے ٹھکانوں‘ کو نشانہ بنایا ہےچین نے انڈین حملوں کو ’افسوسناک‘ قرار دیا ہے جبکہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے انھیں ’شرمناک‘ کہا ہے

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More