پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں 26 شہری ہلاک، پاکستان کا متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز گرانے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  May 07, 2025

پاکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈیا نے پاکستان اور اِس کے زیر انتظام کشمیر میں چھ مقامات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 شہری ہلاک جبکہ 46 زخمی ہوئے ہیںپاکستان کی فوج اور وزیر دفاع نے جوابی کارروائی میں متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہےانڈین حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے پہلگام حملے کے بعد ’آپریشن سندور‘ کے تحت پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں 'دہشتگردوں کے ٹھکانوں' کو نشانہ بنایا ہےچین نے انڈین حملوں کو ’افسوسناک‘ قرار دیا ہے جبکہ امریکہ کے صدر ٹرمپ نے انھیں ’شرمناک‘ کہا ہے

پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر پر انڈین حملوں میں 26 شہری ہلاک، پاکستان کا متعدد انڈین طیارے اور ڈرونز گرانے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More