عوام میں اضطراب نہ پھیلائیں، کینال پراجیکٹ پر کام گذشتہ سال جولائی سے رکا ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

بی بی سی اردو  |  Apr 22, 2025

امریکی سٹاک مارکیٹ اور ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے کیونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی مرکزی بینک کے سربراہ کو شرح سود میں کمی نہ کرنے پر ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انھیں ’ایک شکست خوردہ‘ اور ’نقصان پہنچانے‘ والا فرد قرار دیا ہے۔اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات سے وابستہ ایک سینئر فلسطینی عہدیدار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ قطری اور مصری ثالثوں نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک نیا فارمولہ تجویز کیا ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

عوام میں اضطراب نہ پھیلائیں، کینال پراجیکٹ پر کام گذشتہ سال جولائی سے رکا ہوا ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More