جماعت اسلامی کا فلسطین سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مارچ: ’کوئی کنٹینر ہمارا راستہ نہیں روک سکتا‘

بی بی سی اردو  |  Apr 20, 2025

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اسلام آباد میں غزہ کے ساتھ یکجہتی کے لیے مارچ کے شرکا سے خطاب میں 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ حماس کا پاکستان میں دفتر کھولا جائےپنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں اب تک 149 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور 14 مقدمات درج کیے ہیںلاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں مرغوں کی لڑائی کے دوران ہونے والے ایک حملے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور سنیچر کے روز روم میں ہوا۔ مذاکرات کے اختتام پر دونوں ممالک نے اگلے ہفتے دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے

جماعت اسلامی کا فلسطین سےاظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد ایکسپریس وے پر مارچ: ’کوئی کنٹینر ہمارا راستہ نہیں روک سکتا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More