ہماری ویب | Apr 17, 2025
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج فی تولہ سونا 2 ہزار روپے مزید مہنگا ہو کر نئی بلندی پر جا پہنچا — یعنی 3 لاکھ 50 ہزار روپے۔ صرف تولہ ہی نہیں، 10 گرام کی قیمت بھی 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ 368 روپے ہو گئی ہے۔
عالمی منڈی کی بات کریں تو وہاں بھی سونے کے دام آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 19 ڈالر مہنگا ہو کر 3329 ڈالر پر آ گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More