یوکرین کے شہر پر روس کا دہرا میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک: ’مذاکرات سے بمباری نہیں رُکی‘

بی بی سی اردو  |  Apr 14, 2025

یوکرین کے شہر سومی پر روسی میزائل حملے میں دو بچوں سمیت 34 افراد ہلاک جبکہ 117 زخمی ہوئے ہیں۔ کیئو کے مغربی اتحادیوں نے اس حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی بلوچ اور صبغت اللہ شاہ سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو مظاہرے کیے گئے۔ایرانی سفارت خانہ نے اس واقعے کو 'غیر انسانی اور بزدلانہ مسلح کارروائی' قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایرانی صوبہ سیستان و بلوچستان میں جن آٹھ پاکستانیوں کو مسلح افراد کی جانب سے قتل کیا گیا، ان کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتایا گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وہ ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔

یوکرین کے شہر پر روس کا دہرا میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک: ’مذاکرات سے بمباری نہیں رُکی‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More