اختر مینگل کا ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 6 اپریل کو احتجاجی مارچ کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Apr 04, 2025

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نےماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹیکے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 6 اپریل کو مستونگ سے کوئٹہ تک مارچ کا اعلان کیا ہےانڈیا میں مسلمانوں کی طرف سے عطیہ کی گئی وقف اراضی سے متعلق متنازع بِل منظورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے کئی ممالک پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد ملک کی اپنی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان دیکھا گیا ہےوزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے ایک پیکج کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 7.69 روپے فی یونٹ کی کمی کی گئی ہے۔

اختر مینگل کا ماہ رنگ بلوچسمیت بلوچ یکجہتی کمیٹیکےرہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 6 اپریل کو احتجاجی مارچ کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More