کوئٹہ میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری

بی بی سی اردو  |  Mar 28, 2025

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی،پریس کلب جانب جانے والے تمام راستوں کو سیل کردیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے تبصروں میں دہشت گرد حملوں میں شہری ہلاکتوں کو کم کرکے پیش کیا گیا ہے۔ شرپسند عناصر کے جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر انداز نہیں کی جا سکتیں۔امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈیا کی انٹیلیجنس ایجنسی 'را' پر مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کے خلاف پابندیوں کی سفارش کی ہے۔وزیر اعظم کی گوادر میں فائرنگ سے پانچ مسافروں کی ہلاکت کی مذمت: 'ملک دشمن عناصر کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے'

کوئٹہ میں موبائل فون پر انٹرنیٹ سروس معطل، بلوچ یکجہتی کمیٹی کا ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More