بلوچستان: بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری

بی بی سی اردو  |  Mar 27, 2025

بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب تشدد کے واقعات میں سی ٹی ڈی کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔امریکہ نے پاکستان سمیت چین، متحدہ عرب امارات سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں۔امریکہ نے سراج حقانی سمیت دیگر طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت واپس لے لی۔آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ فیسیلیٹی کے تحت پہلے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی فیسیلٹی کے تحت ایک نئے معاہدے پر سٹاف لیول کی سطح پر معاہدہ ہو گیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بحالی کے لیے صوبائی ایکشن پلان کو حتمی شکل دے دی۔

بلوچستان: بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More