رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

بی بی سی اردو  |  Mar 21, 2025

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کو ختم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیںوفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی نئے فوجی آپریشن کا آغاز نہیں کیا جا رہا اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں اس موضوع پر بات ہوئی ہے۔سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے، جس کے نتیجے میں 10 شدت پسند جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین اختر ہلاک ہو گئے ہیں۔

رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے پاکستان میں قیام کی مدت 30 جون 2025 تک ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More