ہماری ویب | Mar 17, 2025
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کا اضافہ دیکھا گیا. جس کے بعد 1 تولہ سونا مزید مہنگا ہو کر 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ملنے لگا۔
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے تک جا پہنچی.
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کے اضافے سے 2997 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More