اگر ٹرمپ نے تجارتی جنگ جاری رکھی تو اس کے تلخ انجام تک لڑیں گے: چین

بی بی سی اردو  |  Mar 04, 2025

کینیڈا ، چین اور میکسیکو پر ٹیرف کا اطلاق ہو گیا ہے لیکن امریکی صدر اب مزید اشیا اور ممالک ٹیکس لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو دی جانے والی عسکری امداد روک رہا ہے۔جرمنی کے شہر مینہیم کے مرکزی علاقے میں ایک گاڑی کو ہجوم پر چڑھانے کے واقعے کے باعث دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔برطانیہ کی فضا اور پانیوں پر روس کا خطرہ منڈلا رہا ہے، ہم یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں: برطانوی وزیرِ اعظمپاکستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ایف سی کے قافلے پر خودکش حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

اگر ٹرمپ نے تجارتی جنگ جاری رکھی تو اس کے تلخ انجام تک لڑیں گے: چین

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More