معدنیات دینے سے انکار، ’یوکرین کو بیچ نہیں سکتا‘: صدر زیلینسکی کا ٹرمپ کو جواب

بی بی سی اردو  |  Feb 19, 2025

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے امریکی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت روس کی جانب سے 'بہت غلط معلومات' پھیلائی جا رہی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 'غلط معلومات کی دنیا' میں رہ رہے ہیں۔روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک اب 'بیرونی احکامات' مسترد کر رہے ہیں اور برکس کی طرح کے نئے اتحاد وجود میں آ رہے ہیں۔خیبر پختونخوا حکومت کا شرپسندوں کے خلاف کارروائی سے قبل لوئر کرم کے چار گاؤں خالی کروانے کا فیصلہڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین بہت پہلے ہی جنگ ختم کرنے کے لیے 'ڈیل' کر سکتا تھاسعودی عرب میں روس اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا پہلا دور ختمروسی صدر پوتن کے فارن پالیسی ایڈوائزر یوری اشاکوف کا کہنا ہے کہ 'ہم اس حد تک متفق ہوئے ہیں کہ جلد مذاکرات کے لیے امن کاروں کی ایک علیحدہ ٹیم آپس میں ملاقات کرے گی'کریملن کا کہنا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں

معدنیات دینے سے انکار، ’یوکرین کو بیچ نہیں سکتا‘: صدر زیلینسکی کا ٹرمپ کو جواب

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More