’اگر ضرورت پڑی‘ تو پوتن یوکرین کے صدر سے بات کریں گے: کریملن

بی بی سی اردو  |  Feb 18, 2025

امریکہ اور روس کے درمیان یوکرین جنگ پر مذاکرات سعودی عرب میں شروع ہو گئے ہیں۔کریملن کا کہنا ہے کہ اگر ضروری ہوا تو روس کے صدر ولادیمیر پوتن اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ضلع کرم میں قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ سکیورٹی اہلکاروں سمیت چھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جس الزام پر نکالا گیا وہ غلط تھا۔ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 4819 کو ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد طیارہ رن وے پر پلٹ گیا۔طیارہ امریکی ریاست مینیسوٹا سے آ رہا تھا اور اس پر عملے کے چار ارکان سمیت 80 افراد سوار تھے۔

’اگر ضرورت پڑی‘ تو پوتن یوکرین کے صدر سے بات کریں گے: کریملن

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More