صدر ٹرمپ کا غزہ کے معاملے پر آج ’سخت موقف‘ دینے کا اعلان

بی بی سی اردو  |  Feb 15, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ وہ آج غزہ پر اپنا 'سخت موقف' سامنے لائیں گےحماس نے امریکہ اور اسرائیل کی دھمکی کے بعد سنیچر کے روز رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔امریکہ اور انڈیا دونوں مُمالک نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گرد حملوں کے لئے استعمال نہ ہو۔ تاہم پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ کو 'گُمراہ کُن' قرار دیا ہے۔بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں کوئلہ کانوں کام کرنے والے کم از کم 10 مزدور ہلاک اورچھ زخمی ہو گئے ہیں

صدر ٹرمپ کا غزہ کے معاملے پر آج ’سخت موقف‘ دینے کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More