بشارالاسد سے ملاقات اور ایڈورڈ سنوڈن کے حق میں بیانات دینے والی تلسی گبارڈ امریکہ کی نئی انٹیلیجنس سربراہ بن گئیں

بی بی سی اردو  |  Feb 13, 2025

انڈیا اور فرانس نے مشترکہ طور پر موڈیولر نیوکلیئر ری ایکٹرز بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدر پوتن نے یوکرین میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر آمادہ ہیں۔ترک صدررجب طیب اردوغان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے۔حماس کے زیر نگرانی میڈیا کے مطابق حماس کا ایک وفد سیز فائر پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔الفارعہ کیمپ میں موجود مہاجرین کا کہنا ہے کہ 'اسرائیل نے خوراک اور پانی کی ترسیل دس روز سے روک رکھی ہے۔اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بے گھر کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو اور وہاں سنگین انسانی صورتحال سے نمٹنا سب کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر نہیں چاہتے یا تو یرغمالیوں کو سنیچر کو 12:00 بجے تک رہا کر دیں یا پھر تمام شرطیں ختم ہو جائیں گی۔

بشارالاسد سے ملاقات اور ایڈورڈ سنوڈن کے حق میں بیانات دینے والی تلسی گبارڈ امریکہ کی نئی انٹیلیجنس سربراہ بن گئیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More