آئندہ چار روز میں تمام اسرائیلی یرغمالی اپنے گھروں کو نہ پہنچے تو غزہ جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے: صدر ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Feb 11, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر 15 فروری تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر یرغمالی رہا نہ کیے گئے تو قہر ٹوٹ پڑے گا۔حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا ہے جبکہ اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں ہر قسم کی صورتحال کے لیے تیار ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب جس کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے اس میں پاکستانی بھی سوار تھے۔

آئندہ چار روز میں تمام اسرائیلی یرغمالی اپنے گھروں کو نہ پہنچے تو غزہ جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے: صدر ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More