چیمپیئنز ٹرافی ، انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی

ہم نیوز  |  Feb 07, 2025

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین رچرڈ تھامسن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں ہماری ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی۔

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی مقابلوں میں پاکستان کا پلڑا بھاری

ای سی بی بورڈ اجلاس کے بعد انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انگلینڈ کی ٹیمجوز بٹلر کی قیادت میں چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں افغانستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ سمیت حقوق نہ ملنے پر حکومت، آئی سی سی اور مینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور سب کی رائے سنی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More