پارلیمنٹ کا مشترکہ  اجلاس 24 جنوری کو بلائے جانے کا امکان

ہم نیوز  |  Jan 22, 2025

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری  بروز جمعہ المبارک کو بلائے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو صبح 10 بجے بلایا جائے گا، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری کا امکان ہے۔

پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 24  جنوری کو طلب

اجلاس میں دونوں ایوانوں سے رہ جانے والے بل منظورکئے جائیں گے۔ وزارت پارلیمانی امورآج اجلاس کا باضابطہ ایجنڈا جاری کرے گا۔

وزیراعظم  محمد شہباز شریف مشترکہ اجلاس بلانے کیلئے ایڈوانس کی سمری ایوان صدر بھجوائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More