بلوچستان میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے: آئی ایس پی آر

بی بی سی اردو  |  Jan 21, 2025

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 11 جنوری کو ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کی شناخت محمد خان خیل کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایک افغان شہری تھے اور پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث تھے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہےنئے امریکی صدر نے عہدہ سنبھالتے ہی بہت سے ایگزیکٹیو حکمنامے جاری کیے ہیںٹرمپ نے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث تقریباً 1600 افراد کے لیے معافی کے حکمنامے پر بھی دستخط کیے ہیںامریکی کانگریس کی سابق سپیکر نینسی پلوسی نے کیپٹل ہل کر حملہ کرنے والوں کو معافی دینے کے اقدام کو ’اشتعال انگیز توہین‘ قرار دیا ہےحلف برداری کے بعد اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’امریکہ کے سنہری دور کا آغاز ہو رہا ہے‘

بلوچستان میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے ایک دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے: آئی ایس پی آر

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More