شاہد آفریدی نے جیولن تھرور بننے کیلئے ارشد ندیم سے کلاس لی

ہم نیوز  |  Jan 18, 2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی جیولن تھرور بن گئے، ارشد ندیم سے کلاس لی۔

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی جیولن تھرو کرنا سیکھنے لگے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسپنر کو جیولن پکڑنا سکھائی۔

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

سابق کپتان بھی جیولن کے فین نکلے، شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے جیولن کو گرپ کرنا سیکھا۔

شاہد آفریدی نے ارشد ندیم سے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے ویسے سکھا، جیولن کو گرپ کرنا سیکھنے کے بعد تھرو بھی کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More