بائیڈن نے مشرق وسطی میں تنازعات روکنے کے لئے اقدامات کئے، امریکی وزیرخارجہ

ہم نیوز  |  Jan 15, 2025

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا ہے کہ صدر بائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات روکنے کے لئے اقدامات کئے۔

امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کا اٹلانٹک کونسل میں مشترق وسطیٰ کی صورتحال پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ حماس کی فوجی اورغزہ پر حکمرانی کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے۔

امریکی اخراجات میں بے پناہ اضافہ اور آمدنی میں کمی 

حزب اللہ کو بھی پسپائی پر مجبور کردیا ہے، ایران حزب اللہ کو اسلحہ فراہم کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، اسرائیل ایرانی میزائل حملے روکنے میں کامیاب رہا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More