لاس اینجلس میں آگ کے باعث آسکرایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کی تقریب دوسری بارملتوی ہو گئی۔
فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب اب 23 جنوری 2025 کوہوگی، آسکرایوارڈزکی نامزدگیوں کی تقریب پہلے جمعہ کواورپھر19جنوری کو کرانے کااعلان کیا گیا تھا۔
غیر ملکی شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹس کا اجرا، 95 پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ ملازمین کیخلاف کارروائی شروع
آسکرایوارڈز کے منتظمین نے نامزدگیوں کے لیے ووٹنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا، اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب 10 مارچ 2025 کو لاس اینجلس میں منعقد کی جائے گی۔
خیال رہے کہ پچھلے سال آسکر ایوارڈز کے لئے حتمی نامزدگیوں کا باضابطہ اعلان 23 جنوری 2024 کو کیا گیا تھا۔