پی ایس ایل سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل

ہم نیوز  |  Jan 13, 2025

ایچ بی ایل پی ایس ایل سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کرلیا گیا ہے۔

پشاور زلمی نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں احمد دانیال کا انتخاب کرلیا،اسلام آباد یونائٹیڈز نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں سیم بلنگز کو چن لیا۔

عالمی منڈی میں برینٹ کرؤڈ 81 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

ملتان سلطانز نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں شائے ہوپ کو پک کرلیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں شون ایبٹ کا انتخاب کیا۔

کراچی کنگز نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں عمیر بن یوسف کو پک کرلیا،لاہور قلندرز نے سپلیمنٹری کیٹیگری کے دوسرے راؤنڈ میں سلمان مرزا کا انتخاب کرلیا۔

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں مسلسل دوسری مرتبہ کمی

ملتان سلطانز نے سپلیمنٹری راؤنڈ ٹو میں عامر عظمت کو چن لیا،محمد نعیم کو لاہور قلندرز نے سپلیمنٹری راؤنڈ میں پک کرلیا۔

سپلیمنٹری راؤنڈ تھری میں کراچی کنگز نے عمیر بن یوسف کو پک کیا،سلمان علی مرزا کو لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز نے یاسر خان کا انتخاب کرلیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سپلیمنٹری راؤنڈ میں شعیب ملک کا انتخاب کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More