بالی ووڈ اداکارہ ٹریپتی ڈمری نے کہا ہے کہ اینمل میں ان کا کرداران کے ماضی کے کرداروں سے بالکل مختلف تھا۔
ایک انٹرویو میں ٹریپتی ڈمری نے بتایا کہ اس فلم میں انہوں نے ایک گرے کیریکٹرادا کیا جو رنبیر کپور کے کردارکی زندگی میں ایک جاسوس کے طور پر داخل ہوتی ہے۔
گائون سے پاپا کی پری جیسی لگ رہی تھی، زارا نور عباس
انہوں نے کہا کہ میں کچھ نیا سیکھنا چاہتی تھی اور دیکھنا چاہتی تھی کہ بڑی فلمیں کیسے بنتی ہیں، اپنی فلمی جدوجہد اور 2023 کی بلاک بسٹر فلم اینمل میں اپنے کردار پر روشنی ڈالی۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلم کے بڑے بجٹ اور اسکیل نے بھی انہیں متاثر کیا، بڑے بجٹ کی فلم میں کام کرنا میرے لیے ایک بڑی بات تھی۔