حکومت کی جانب سے دسمبر 2024 میں معاہدہ ختم ہونے پرمزید توسیع دی گئی ہے، جون 2025 تک اسٹیٹ لائف انشورنس کے تحت صحت کارڈ جاری رہے گا۔
صحت کارڈ پر مریضوں کو 50 فیصد ادائیگی خود کرنے کی شرط برقرار ہے، حکومت کا صحت کارڈ کا کنٹریکٹ نئے سرے سے دینے کا عمل تاخیر سے دوچار ہے۔
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 35.91 فیصد کمی
پرائیویٹ انشورنس کمپنیوں کو بھی صحت کارڈ پروگرام کے کنٹریکٹ میں شامل ہونے کی پیشکش دی، جون سے قبل صحت کارڈ کا نیا کنٹریکٹ یقینی بنانے کیلئے حکومت کوشاں ہے۔