شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومتی کمیٹی پر اعتماد آیا، شہلا رضا

ہم نیوز  |  Jan 04, 2025

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ورکن  قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومتی کمیٹی پر اعتماد آیا ہے۔

ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں ملکی قرضوں میں 76 فیصد اضافہ ہوا۔

پاکستان کو 2035 تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے، احسن اقبال

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران کوئی منفی بات نہیں ہونی چاہیے، ن لیگ میں بھی کچھ لوگ مذاکرات کے حامی نہیں، پیپلز پارٹی کے تمام رہنما مذاکرات کے حامی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More