کرم میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق جرگہ میں دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلےمعاہدے پر دستخط ہو گئے تھے، دوسرے فریق نے آج معاہدے پردستخط کر دیئے ہیں۔
رجب المرجب کا چاند نظر آگیا
امن معاہدہ ہونے پر اہلیان کرم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، امن معاہدے سے کرم میں امن اور خوشحالی کا نیا دور شروع ہوگا۔
امن معاہدے پر دستخط سے معمولات زندگی مکمل طور پر بحال ہو جائیں گے۔