ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

ہم نیوز  |  Dec 30, 2024

ایف آئی اے فیصل آباد زون نے کامیاب کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔

ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ہے،ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث پایا جاتا ہے۔

پاکستانی نوجوان اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے

ملزم کو چنیوٹ سے گرفتار کیا گیا،قبضے سے 17 پاسپورٹس ، موبائل فون اور چیک بکس برآمد ہوئیں،ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا حصہ ہے۔

ڈائریکٹر فیصل آباد زون کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More