کویت کے احمد الجابر ایئر بیس پر ڈرون حملوں میں تین فوجی اہلکار زخمی، امریکہ کا خارگ جزیرے پر ’90 سے زیادہ فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Mar 14, 2026

امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیاایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک توانائی کی تنصیبات پر کسی بھی حملے کا جواب خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنا کر دے گا۔فرانسیسی صدر نے پیرس میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں اور چھپتے پھر رہے ہیں: پینٹاگون کا دعویٰ

کویت کے احمد الجابر ایئر بیس پر ڈرون حملوں میں تین فوجی اہلکار زخمی، امریکہ کا خارگ جزیرے پر’90 سے زیادہ فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More