سینچورین ٹیسٹ میں شکست،پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا

ہم نیوز  |  Dec 29, 2024

سینچورین ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی ہو گئی ہے۔

پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 7ویں سے 8ویں نمبر پر چلا گیا،پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش سے بھی نیچے چلی گئی۔

ملک میں سونےکی قیمتوں میں استحکام

جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے،نیوزی لینڈ چوتھے، سری لنکا پانچویں اور انگلینڈ چھٹے نمبر پر موجودہے۔

بنگلہ دیش 7ویں، پاکستان 8ویں اور ویسٹ انڈیز 9ویں نمبر پر ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More