ادکارہ ثنا ء نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے لوگوں میں وقت کی پابندی اور پروفیشنل ازم آجائے تو کوئی شک نہیں کہ ہماری فلم انڈسٹری بھی پہلے کی طرح عروج پر ہوگی۔
وینا ملک کون سی پاکستان کی نمبرون ہیروئن ہیں جس کو ڈسکس کیا جائے کوئی ایک فلم کرکے فنکار نہیں بن جاتا ویسے بھی وینا ملک کے کیریئر کا آغاز ہی نیوڈشوٹ سے ہوا تھا‘ جو ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔
ریشم نے شادی نہ ہونے کی وجہ اپنی منفرد دعا کو قرار دیدیا
ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ میں نے بھارت میں دیکھا ہے کہ بھارتی بہت پروفیشنل ہیں اور وقت کی پابندی کرتے ہیں مجھے کئی ایک شوٹنگ کے دوران ان میں پروفیشنل ازم نظر آیا مگر پاکستان میں ایسا نہیں۔
وینا ملک کے متعلق سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فنکاروں کو چاہیے کہ وہ اپنا اور اپنے ملک کا امیج بیرون ملک جاکر بہتر بنائیں نہ کہ ملک اور اپنے خاندان کا نام بدنام کریں۔