اداکارہ یشمیرا کا شوبز دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان

ہم نیوز  |  Dec 21, 2024

اداکارہ یشمیرا خان نے شوبز دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔

سینئر اداکار شبیر جان کی بیٹی اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی یشمیرا کا نکاح رواں سال جون میں ہوا تھا، لیکن اب انہوں نے شوبز انڈسٹری سے مکمل طور پر کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔

کنگنا رناوت دلجیت دوسانجھ کے حق میں بول پڑیں

ایک ویڈیو میں یشمیرا نے کہا کہ شوبز کو خیرباد کہنے کی بہت ساری وجوہات ہیں، پہلے تو میں اپنی پڑھائی مکمل کررہی ہوں جس کے لیے توجہ کی بہت ضرورت ہے۔

اداکارہ نے کہنا تھا کہ دوسرا یہ کہ اب چونکہ میری شادی ہوگئی ہے تو مجھے شوبز میں مزید کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے، اس متعلق اپنی فیملی سے کمٹمنٹ بھی کی ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More