سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

بی بی سی اردو  |  Dec 16, 2024

فرانس کے جزیرے میوٹ میں 140 میل فی گھنٹہ (225 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے آنے والے طوفان کے بعد وہاں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یہ 90 سالوں میں جزائر سے ٹکرانے والا بدترین طوفان ہے۔بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر سوموار سے شروع ہونے والی پولیو مہم شروع نہ ہو سکی۔محکمہ داخلہ اور قبائلی امور کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 16 دسمبر کو سکیورٹی خدشات کے باعث پولیو ٹیموں کے لیے مطلوبہ سکیورٹی اہلکار فراہم کرنا ممکن نہیں۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔ڈپٹی کمشنر ضلع کرم کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے ہونے والا جرگہ آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ضلع کرم میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے آمد و رفت کے راستوں کی بندش کے باعث علاقے میں اشیائے خوردونوش، تیل، گیس اور ادویات ختم ہو رہی ہیں۔

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More