اسرائیلی فضائیہ کے شام کے مختلف علاقوں میں 100 سے زائد ’عسکری اہداف‘ پر حملے

بی بی سی اردو  |  Dec 10, 2024

برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس (ایس او ایچ آر) کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام میں 100 سے زائد فوجی اہداف پر حملے کیے گئے ہیں۔مغربی ممالک کا شام میں اقتدار کی پُرامن منتقلی کا مطالبہ، باغیوں کا فوج کے لیے عام معافی کا اعلانوزیر اعظم محمد شہباز شریف کا لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ٹیلی فونک رابطہ بیروت کے راستے شام میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے ذاتی مداخلت اور مدد کی درخواستروس کے دارالحکومت شام کے سفارتخانے میں شامی باغیوں کا جھنڈا نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ جھنڈا ملک سے باہر رہنے والے شامی شہریوں نے نصب کیاکریملن کے ترجمان دمتری پیسکو نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن نے ذاتی طور پر اسد کو پناہ دینے کا فیصلہ کیا۔ تاہم انھوں نے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا کہ اسد اس وقت کہاں ہیںایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ شام کی جانب سے ایران سے کسی بھی قسم کی مدد نہیں مانگی گئیامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنا ایک تاریخی موقع ہے

اسرائیلی فضائیہ کے شام کے مختلف علاقوں میں 100 سے زائد ’عسکری اہداف‘ پر حملے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More