بشار الاسد بمعہ اہلخانہ ماسکو پہنچ گئے: ’شام کی جانب سے نہ تو مداخلت کرنے کا کہا گیا، نہ ہی مدد مانگی گئی،‘ ایران

بی بی سی اردو  |  Dec 09, 2024

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ شام کی جانب سے ایران سے کسی بھی قسم کی مدد نہیں مانگی گئیشام کے معزول صدر بشار الاسد دمشق چھوڑنے کے بعد اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ماسکو میں موجود ہیں جہاں انھیں سیاسی پناہ دی جائے گیامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنا ایک تاریخی موقع ہےامریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ’اسد حکومت کی جانب سے قابلِ اعتماد سیاسی عمل میں شامل ہونے سے انکار اور روس اور ایران کی حمایت پر بے جا انحصار اس کے خاتمے کا باعث بنا‘گذشتہ ہفتے کے آخر میں باغی گروپ ایچ ٹی ایس کے دارالحکومت میں داخل ہونے کے بعد بشار الاسد مُلک چھوڑ کر روس روانہ ہو گئے تھے۔ اس سے قبل باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے دمشق کی ایک مسجد میں پُرجوش ہجوم سے خطاب بھی کیا تھابی بی سی کے نامہ نگاروں نے شام کی سڑکوں پر جشن منانے والے ہجوم کو دیکھا ہے، تاہم اسی دوران معزول شامی صدر بشار الاسد کی رہائش گاہ پر لوٹ مار بھی ہوئی

بشار الاسد بمعہ اہلخانہ ماسکو پہنچ گئے: ’شام کی جانب سے نہ تو مداخلت کرنے کا کہا گیا، نہ ہی مدد مانگی گئی،‘ ایران

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More